بجٹ میں کٹوتی سے یونیورسٹی پروگرامز اور تحقیقی عمل کی بندش کی صور ت میں نتائج برآمد ہوں گے ، ایچ ای سی
جمعہ 27 مئی 2022 22:32
(جاری ہے)
یہ موجودہ سال (مالی سال 2021-22 ) کیلئے مختص بجٹ سے 45 فیصد کم ہے جو کہ 66.25 ارب روپے تھی۔اجلاس میں اس حقیقت کو بھی اجاگر کیا گیا کہ ماہرین تعلیم اعلیٰ تعلیم کے لیے جی ڈی پی کا کم از کم ایک فیصد فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں لیکن اگر جی ڈی پی کی تجویز کردہ رقم صرف 0.04 فیصد مختص کی جائے تو یہ پہلے سے ہی مشکلات سے دوچار اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے تباہ کن ثابت ہو گا۔
یہاں تک کہ یونیورسٹیوں کو بنیادی اخراجات جیسے تنخواہوں، پنشن اور خدمات کی ادائیگی کے انتظامات کیلئے بھی مشکلات درپیش ہیں۔ کمیشن کے ارکان نے کہا کہ وہ ملک کی موجودہ مالیاتی صورتحال سے بخوبی آگاہ ہیں مگر اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو پہلے ہی نظر انداز کیا گیا ہے اور بجٹ میں اس کا کم سے کم مطلوبہ حصہ کبھی نہیں ملا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئے اداروں کو اس بجٹ کے اثرات کو محسوس کیے بغیر بلا روک ٹوک چارٹر کیا گیا ہے۔ اگرچہ ملک میں اعلیٰ تعلیم تک رسائی اور معیار کو بڑھانا ہر حکومت کا مشترکہ ایجنڈا ہے، مگر یہ مستحکم بنیادوں پر کافی مالی معاونت کے بغیر ناممکن ہے۔انہوں نے خبر دار کیا کہ پبلک یونیورسٹیوں کے پاس طلبائ کی فیس میں بے پناہ اضافہ کرنے، طلبائ کی تعداد کو استعداد سے زیادہ بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچے گا، انہوں نے مزید کہا کہ یہ اثرات اس شعبے کو تباہی کی طرف لے جائیں گے اور لرننگ اور گریجویٹس کے معیار کو بری طرح متاثر کریں گے۔اراکین کو جمعرات کے روز ہونے والے وائس چانسلرز کے اجلاس کے بارے میں بھی بریف کیا گیا جس میں حکومت کو واضح پیغام دیا کہ بجٹ میں یہ کٹوتی اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو مکمل طور پر نظر انداز کرنے اور یونیورسٹیوں کو تعطل کا شکار کرنے کے مترادف ہے۔ جمعرات کے روز پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے 120 سے زائد سربراہان نے متفقہ طور پر یونیورسٹیوں کے بجٹ میں غیر معمولی کٹوتی کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا اور وزیراعظم، وزیر خزانہ اور وزیر تعلیم پر زور دیا کہ وہ اس معاملے پر فوری طور پر غور کریں ب*اور104.983 ارب روپے کے معقول مطالبے کے مطابق بجٹ میں اضافہ کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار