نوازشریف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہوگئی،مریم نواز
قبائلی علاقوں کےبہادراورغیور بھائیوں،بہنوں اور بزرگوں کو نوازشریف کا تحفہ اور قومی دھارے میں شمولیت بہت بہت مبارک ہو۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 مئی 2018 15:45
(جاری ہے)
واضح رہے قومی اسمبلی میں فاٹااصلاحات بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ جس کے تحت آئینی ترمیم کی تحریک کی منظوری کے حق میں 229 ارکان مخالفت میں 11 نے ووٹ دیا۔
الیکشن کمیشن نے اکاونٹنٹ جنرل آف پاکستان کو خط ارسال کیا ہےکہ جس کے متن میں کہا گیا کہ پروکیورمنٹ اور بھرتیوں سے متعلق اشتہارات پر خط بھیجا گیا۔ فاٹا کو انضمام کے بعد خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں 21 نشستیں ملیں گی۔ عام نشستیں 16، خواتین کی چار اور غیر مسلم کی ایک نشست ملے گی۔ عام انتخابات 2018 کےبعد1 سال میں کے پی کے کی فاٹا کی اضافی نشستوں پر انتخابات ہونگے۔ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فاٹا اصلاحات بل کاقومی اسمبلی میں پیش ہونا خوش آیند ہے۔ فاٹا کے شہریوں کی کچھ حد تک تسلی ممکن ہوگی۔ فاٹا کے شہریوں بالخصوص یوتھ کے مطالبے کوتسلیم کرنے کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں سے فاٹا کےآئینی حصے کی رقم جاری کی جائے۔اسفند نے مطالبہ کیا کہ 2018ء کے انتخابات میں فاٹا کو صوبے میں نمائندگی دی جائے۔ این ایف سی ایوارڈ میں سے فاٹا کےآئینی حصے کی رقم جاری کی جائے۔ فاٹا کے شہریوں کی کچھ حد تک تسلی ممکن ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ فاٹا کے شہریوں بالخصوص یوتھ کے مطالبے کوتسلیم کرنے کا آغازہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار