چیئرمین سینیٹ نے موسمیاتی تبدیلی کاکس کے قیام کی تجویز کی توثیق کردی
سینیٹ میںقائد حزب اختلاف سینیٹر شیری رحمان کوکاکس برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن مقرر پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے،یہ فورم اورارکان سمیاتی تبدیلی سے متعلق مسائل پر غور کرے گا، سینیٹر شیری رحمان
جمعرات 24 مئی 2018 22:45
(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں موسمیاتی تبدیلی کاکس قیام کرنے کی تجویز پیش کی تھی ۔سینیٹر شیری رحمان سینیٹ میں کئی مرتبہ ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات پر ایوان کو آگاہ کر چکی ہیں ۔
موسمیاتی تبدیلی کاکس میں سینیٹر سراج الحق، سینیٹر خوشبخت شجاعت، سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی، سینیٹر سسئی پلیجو، سینٹرنزہت صادق ، سینیٹرجاوید عباسی،سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر سجاد توری، سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر عائشہ رضا، سینیٹر محمد اکرم،سینیٹر ستارہ ایاز، سینیٹر انور الحق کاکڑ، سینیٹر عثمان خان کاکڑ کوشامل کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کاکس اپنی پہلی ملاقات میں ٹی او آرز تشکیل دے گا۔سینیٹ میںقائد حزب اختلاف سینیٹر شیری رحمان کا کاکس برائے موسمیاتی تبدیلی بارے کا کہنا تھا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے،یہ فورم اورارکان سمیاتی تبدیلی سے متعلق مسائل پر غور کرے گا، کاکس موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کہ لئے حکومت کو تجاویزات پیش کرے گا،ایوان بالا میں اس ایشو پر متعدد دفعہ توجہ مبذول کروائی ہے، سوائے پاکستان کے گلوبل وارمنگ ا ور ماحویاتی تبدیلی پر پوری دنیا کام کر رہی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی پر حکومت کی کوئی واضع پالیسی نہی ہے ،ماحولیاتی تبدیلیاں سکیورٹی رسک بن سکتی ہیں،ماحولیاتی تبدیلی کاکس اس مسئلے پرفعال کردار ادا کرے کا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار