چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر دا ئو د خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ ،
انکی خیریت دریافت کی کوئٹہ میں فائرنگ واقعہ قابل افسوس ہے ، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گرد اور امن دشمن قوتیں اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی گفتگو
پیر 16 جولائی 2018 13:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اے این پی کے رہنما و سابق سینیٹر داد خان اچکزئی ایڈووکیٹ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے سینیٹر داد خان اچکزئی کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔
محمد صادق سنجرانی نے اے این پی کے رہنما پرکوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔دہشت گرد اور امن دشمن قوتیں اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے -چیئرمین سینیٹ نے اس واقعہ کے ذمداروں کا جلد تعین کرنے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے سابق سینیٹر کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی صادق سنجرانی نے داد اچکزئی کو اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
میرے لیے وزارتیں نہیں تعلقات اہم ہیں،وزیراعظم شہباز شریف سے 25 سالہ پرانا تعلق ہے اور وہ بڑے بھائی ..
امان اللہ خان مرحوم کی آٹھویں برسی کے موقع پرکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے زیر ..
پاکستان کو جدید ٹیکسیشن فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے نجی شعبے اور تمام متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ تعاون ..
ورلڈ بنک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس آرتورو ہریرا کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ..
کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
پولیس سہولت مرکز 24 گھنٹے کھلا رہے گا ،اسلام آباد کے تمام تھانوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا وفاقی ..
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی