قائد اعظم نے 15 اگست کو جشن آزادی منانے سے کیوں انکار کیا تھا ؟
معروف پاکستانی صحافی نے پروگرام میں وجہ بتا دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 15 اگست 2018 16:47
(جاری ہے)
پاکستان نے نہ صرف جاپان کے سرنڈر کے دن سے ایک دن پہلے آزادی کا اعلان کیا بلکہ تاوان جنگ میں جاپان کو اپنا حصہ بھی معاف کر دیا۔
جاپان آج تک قائد اعظم کے ان دونوں اقدامات کی قدر کرتا ہے۔ قائد اعظم کے اعلیٰ شخصیت ہونے کی دوسری مثال یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح صرف پاکستان کے بانی نہیں تھے بلکہ انہوں نے انڈونیشیا ، ملایشیا، سوڈان ، لیبیا، مراکش، نائیجیریا،الجیریا اور تیونس کی آزادی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے ایران کو سویت یونین اور عراق کو برطانیہ سے بچایا تھا۔ چنانچہ یہ دس ممالک آج بھی قائد اعظم کی وجہ سے ہمارا احترام کرتے ہیں۔ اور تیسری مثال یہ کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی پہلی دستورساز اسمبلی سے خطاب کیا، اس خطاب میں انہوں نے فرمایا تھا کہ امن و امان قائم رکھنا کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ ہوتا ہے تاکہ ریاست اپنے شہریوں کے کے جان ومال اور مذہبی عقائد کا مکمل تحفظ کر سکے۔ ہم اگر اس عظیم ریاست کو پُر مسرت اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں،تو ہمیں صرف عوام بالخصوص غریب طبقوں کی فلاح و بہبود پر توجہ رکھنی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو جس بد ترین مسئلے کا سامنا ہے،وہ رشوت ستانی اور کرپشن ہے۔ یہ ریاست کے لیے زہر ہے اور ہمیں اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہو گا۔ جاوید چودھری نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا وژن دیکھیں کہ آج سے 71 سال پہلے ہی ان کو اس بات کا علم تھا کہ رشوت اور کرپشن اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہو گا اور طبقے اس ملک میں پس کر رہ جائیں گے اور یہ ملک لاء اینڈ آرڈر اور مذہبی عقائد کے تحفظ کے مسئلے سے باہر نہیں آ سکے گا۔جاوید چودھری نے کہا کہ آپ ہمارا کمال بھی دیکھیں کہ ہم نے 71 سال کے بعد بھی ان میں سے کوئی مسئلہ حل نہیں کیا۔ ہم نے آج تک ان مسئلوں کو جوں کا توں قائم رکھا، ہمارے قائد اور ہم نے کتنا فرق ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار