پیپلز پارٹی کا وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) نے بھی ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمٰن کو ہٹا کر اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہمیں آصف زرداری کی مجبوری کا احساس ہے، پیپلزپارٹی نے کہا تھا متحدہ اپوزیشن کے وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے،سعدرفیق ْ جماعت اسلامی نے بھی وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کسی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
جمعہ 17 اگست 2018 00:12
(جاری ہے)
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے بھی ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمٰن کو ہٹا کر اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لئے سینیٹ میں موجود مختلف جماعتوں سے رابطے تیز کردئیے ہیں۔ پشتون خوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سینیٹر عثمان علی کاکڑ نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفر الحق کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے رابطہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے نیشنل پارٹی، اور جمعیت علمائ اسلام (ف) سے بھی اسی سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لئے 40 سے زائد ارکان کی حمایت کا دعویٰ بھی کردیا ہے۔ اسی حوالے سے سینیٹر شیری رحمٰن نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’مسلم لیگ (ن) کے پاس اکثریت ہے، اگر ان کی جانب سے اقدامات کیے جاتے ہیں تو سینیٹ میں اپوزیشن کی قیادت کرنے کے لیے ان کو خوش آمدید کہوں گی‘۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں دوریاں اس وقت سامنے آئیں جب پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب میں پی پی پی نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا، جس کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کیے گئے پرویز الہی واضح برتری حاصل کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔پی پی پی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رویے کی وجہ سے ووٹ نہیں دے رہی۔دوسری جانب لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہمیں آصف زرداری کی مجبوری کا احساس ہے، پیپلزپارٹی نے کہا تھا کہ متحدہ اپوزیشن کے وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے۔ادھر جماعت اسلامی نے بھی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کسی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔جماعت اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ’جماعت اسلامی کسی سیاسی جماعت کو کندھا دینے کے بجائے اپنی نظریاتی لڑائی خود لڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، ..
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ..
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ..
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا