ایوان بالا کا اجلاس، بیگم کلثوم نواز، بلوچستان لیویز کے شہید اہلکاروں اور کشمیری شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

منگل 18 ستمبر 2018 13:34

ایوان بالا کا اجلاس، بیگم کلثوم نواز، بلوچستان لیویز کے شہید اہلکاروں اور کشمیری شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) سینیٹ میں بیگم کلثوم نواز، بلوچستان لیویز کے شہید اہلکاروں اور کشمیری شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے فاتحہ خوانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں