پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کینیڈا جا کر لا پتہ ہو گئی
پی آئی اے حکام نے ائیر ہوسٹس سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں،ائیر ہوسٹس کو 2015ء میں فون سمگلنگ کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے معطل بھی کیا گیا تھا
مقدس فاروق اعوان منگل 18 ستمبر 2018 18:32
(جاری ہے)
ائیر ہوسٹس کے لا پتہ ہونے کی کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی تھی۔
ترجمان پی آئی اے نے مزید کہا کہ ایئر ہوسٹس فریحہ مختار کا تعلق لاہور سے ہے اور پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے اس کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ائیر ہوسٹس فریحہ مختار سے متعلق ایک اور خبر بھی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کو فون سمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر 2015ء میں معطل کر دیا گیا تھا۔جس کے بعد فریحہ مختار پر انٹرنیشنل فلائٹس پر جانے پر پابندی بھی عائد تھی تاہم پابندی کے باوجود ائیرہوسٹس کینیڈا کی فلائٹ پر ڈیوٹی لگوانے میں کامیاب ہو گئی اور وہاں جا کر غائب ہو گئی۔تاہم اب پی آئی اے حکام نے ائیر ہوسٹس سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔تحقیقات میں ہی یہ بات واضح ہو سکے گی کہ معطل ہونے کے باوجود ائیر ہوسٹس فریحہ افتخار کینیڈا کی فلائٹ پر ڈیوٹی لگوانے میں کیسے کامیاب ہوئی۔اور اس میں دیگر کون کون ملوث تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار