وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے جاپانی سفیر کی ملاقات
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بالخصوص خواتین اور بچوں کے حقوق کے تحفظ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پیر 24 ستمبر 2018 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے بالغوں کیلئے غیر رسمی تعلیم میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔
انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے انہیں حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے خواتین کو شیلٹر فراہمی سمیت دیگر فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے ٹیکنیکل کام کی مہارتیں فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ تعاون بالخصوص انسانی حقوق کے تحفظ کے مزید فروغ کیلئے مل کر کام کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔ جاپانی سفیر نے ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات کو سراہا اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار