پاک مصر دوستانہ اور خوشگوار تعلقات کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گی: نور الحق قادری
جامعہ الازہر پاکستانی طلبا کے سکالرشپ ، آئمہ و خطبا کے تربیتی کورس کی نشستیں بڑھائیگی، مصری سفیر
پیر 24 ستمبر 2018 23:17
(جاری ہے)
ہم آپس کے تعلقات میں ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے عنقریب شیخ الازہر (گرینڈ امام)مصر کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دی جائے گی۔ دونوں ممالک کے علما اور دینی طبقات کی باہم ملاقاتیں اور علما وفود کا تبادلہ کیا جائے گا۔ مصر کی عظیم درسگا ہ جامعہ الازہر میں پاکستانی طلبا کے سکالرشپ کی تعداد بڑھانے کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے مصری سفیر احمد فضل محمد یعقوب نے کہا کہ جامعہ میں پاکستانی طلبا کے سکالرشپ کی تعداد کو آپ کی خواہش کے مطابق بڑھایا جائے گا۔ مختلف مسالک اور تنظیمات المدارس کی مشاورت سے ملک بھر کے طلبا کو جامعہ الازہر میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ پاکستانی آئمہ و خطبا کیلئے 3ماہ کے تربیتی کورس جامعہ الازہر کی زیر نگرانی مصر میں کروائے جائیں گے۔ سفیر نے مزید کہا کہ ہم اپنے ملک کی اہم مذہبی امور ثقافتی کتب کا اردو ترجمہ کروائیں گے۔ مصری عوام کو علامہ اقبال کی حکیمانہ اور فلسفانہ شاعری سے روشناس کروانے کیلئے ان کے کلام کا عربی ترجمہ بھی کروایا جائے گا ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار