اجلاس کے دوران غیر حاضر افسران قبلہ درست کر لیں ، سپیکر قومی اسمبلی
ایوان کی کارروائی کے دوران اعلی افسران کی حاضری کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا ، حکومت کی یقین دہانی
منگل 25 ستمبر 2018 16:51
(جاری ہے)
رانا تنویر نے پوائنٹ آف آرڈر پر کہاکہ ایوان کی کارروائی کے دوران افسران کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے سپیکر اس کا سخت نوٹس لیں ۔
وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا کہ اپوزیشن کے نوٹس میں ہونا چاہئے کہ اسد عمر کی عدم موجودگی کے دوران وزیر مملکت ایوان میں موجود ہیں اور نوٹسز بھی لے رہے ہیں ۔ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے ایوان میں یقین دہانی کرائی کہ اجلاس کی کارروائی کے دوران افسران کی حاضری کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا اور اس مقصد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ افسران کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور آئندہ اپوزیشن کو شکایت کا موقع نہ دیں ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے افسران کو وارننگ دی ہے کہ وہ اپنا قبلہ درست کر لیں اور اپنی روش بدلیں اور اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کریں ۔ ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری