وزراعت کے شعبہ کو متنوع بنانے اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ،ْ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان نے مقامی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر زرعی شعبہ میں مقامی وسائل کو متحرک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے ،ْ پیغام
پیر 15 اکتوبر 2018 21:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مقامی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر زرعی شعبہ میں مقامی وسائل کو متحرک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور ملک میں کاشتکار برادری کی بہتری کیلئے کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ الله تعالیٰ کے فضل اور پاکستانی محققین کی سخت محنت کی وجہ سے پاکستان غذائی اجناس میں خودکفیل ہے اور غذائی اجناس، پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کر رہا ہے تاہم اپنی زراعت کو متنوع بنانے اور تیار زرعی مصنوعات کے فروغ کی ضرورت پائی جاتی ہے۔ انہوں نے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایف اے او اور دیگر اقوام متحدہ اداروں کی کاوشوں اور معاونت کو سراہا اور بین الاقوامی برادری کے اشتراک کار سے اپنے عوام کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور 2030ء تک بھوک کے خاتمہ کیلئے حکومتی عزم کی تجدید کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار