وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمریوں کے قتل عام کی مذمت
وقت آگیا ہے مسلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کروایا جائے‘عمران خان
میاں محمد ندیم پیر 22 اکتوبر 2018 11:03
(جاری ہے)
یاد رہے بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ریاستی ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں مجموعی طور پر14 نوجوانوں کو شہید کردیا. کلگام کے علاقے لارو میں محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ایک رہائشی مکان کو گولہ بار ی کے ذریعے تباہ کیا ، جس سے تین نوجوان شہید ہوئے، عوام سڑکوں پرنکلے تو مظاہرین پر فائرکھول دیا، جس میں مزیدتین کشمیری شہید ہو گئے جبکہ فائرنگ سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے. دوران آپریشن مکانوں کوبھی مسمارکیا اور جابجابم نصب کردیئے، تباہ حال مکان کا ملبہ اٹھاتے ہوئے دو کشمیری بم پھٹنے سے شہید ہوگئے، شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں کشمیریوں نے شرکت کی، جنہوں نے پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے. پاکستان نے معصوم شہریوں کی شہادت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں. کشمیری انتظامیہ نے واقعے کے بعد وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کردی ہے.وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیرمیں بےگناہ کشمیریوں کے قتل کی پر روز مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیاہے بھارت مسئلہ کشمیرکومذاکرات سے حل کرے، مسئلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں ، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیاجائے.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوپ 29 کانفرنس میں تمام ممالک کے لئے اہم ماحولیاتی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک جامع فورم کا اعلان ..
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
نیشنل چیلنج کپ کے فائنل میں کل ایس اے گارڈنز کا مقابلہ واپڈا سے ہوگا
حکومت مخالف جماعتوں کا اہم اجلاس،آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
پاکستان اور آذربائیجان COP-29میں ماحولیاتی ایکشن ، عملدرآمد منصوبہ، شفافیت پر توجہ مرکوز کریں گے، رومینہ ..
انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کے حصول کے کیس کاتحریری حکم نامہ جاری
عدالت عظمیٰ کاوفاقی حکومت کو دو ہفتے میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی قائم کرنے کا حکم
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
پاکستان کا تباہ کن سیلاب پرافغانستان سے اظہار افسوس
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا