پاکستان تحریک انصاف نے حکومت بنانے کے لیے سمجھوتہ کیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کُمار اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول اُٹھے
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اکتوبر 2018 11:41
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کُمار نے کہا کہ ہر کام کرنے کے لیے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے۔
عمران خان کا کام کرنے کے لیے ارادہ ہے ، وہ پبلک کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے فیصلے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت مسائل موجود ہیں، اگر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے قول و فعل میں فرق ہوا ، اور ماضی کی حکومتوں کی طرح فیصلے کرتی رہی تو اس کے لیے بھی مشکل ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو ان کی پہلے 60 روزہ کارکردگی پر پرکھا جا رہا ہے، ان 60 دنوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جس میں سب سے بڑا چیلنج ملک کے معاشی حالات میں بہتری لانا تھا۔ پاکستان تحریک انصاق کے چئیرمین عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا اعلان کیا تھا لیکن ملکی معاشی حالات کے پیش نظر حکومت نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی ٹھانی ، اور اس وجہ سے بھی موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ