سابق حکومت نے ورثے میں بدترین معاشی صورتحال چھوڑی ہے‘
پارلیمنٹ کی رکنیت کو کرپشن چھپانے کیلئے ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
بدھ 12 دسمبر 2018 16:57
(جاری ہے)
1980ء سے شروع کریں اور بتائیں کہ اس وقت کس کے کیا اثاثے تھے اور اب کتنے ہیں۔
اثاثوں اور ٹیکسوں کی تفصیلات 1980ء سے مل سکتی ہیں۔ بعض سابق وزراء اعظم کے ٹیکس ریٹرنز کی ہمارے پاس تفصیلات موجود ہیں۔ سابق وزیراعظم نے 1980ء میں صرف 534 روپے ٹیکس دیا۔ بہتر ہے کہ اس معاملے پر ایوان آگے بڑھے۔ یہ ایوان ہم سب کے لئے مقدس ہے۔ تاہم پارلیمنٹ کی رکنیت کو کرپشن چھپانے کے لئے ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے ایک تہائی آئین میں ترمیم کی گئی۔ اس وقت نیب کا قانون کیوں تبدیل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے یہ کام اس لئے نہیں کیا کیونکہ انہیں اس بات کا اندیشہ ہی نہیں تھا کہ ان کے گریبان پر بھی ہاتھ پڑ سکتا ہے۔ ہمیں مل کر قرارداد منظور کرنی چاہیے کہ جس نے بھی اس قوم کا ایک روپیہ کھایا اس کو معافی نہیں ملے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار