ساہیوال واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے رابطہ
وزیراعظم کاوزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی شفاف تحقیقات کرانے کا حکم،رپورٹ طلب کر لی
سید فاخر عباس ہفتہ 19 جنوری 2019 19:13
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرآئی جی پنجاب پولیس امجد سلیمی نے تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
آئی جی پنجاب پولیس نے جے آئی ٹی کوہدایت کی ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف تحقیقات عمل میں لائی جائیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب پولیس نے جے آئی ٹی کو تین روز میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی ذولفقار حمید جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔ جبکہ جے آئی ٹی میں آ ئی ایس آئی، ایم آئی، اور آئی بی کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ساہیوال واقعہ پر وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رابطہ کر لیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد معاملے کی انکوائری کروا کر رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوائیں ،وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ معاملے کی انکوائری کرواتے وقت شفافیت کو مدنظر رکھیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
مشہورشاعراورمجاہد آزادی حسرت موہانی کی برسی 13 مئی کو منائی جائے گی
ایف آئی اے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،سامان برآمد
معروف ادیب مظہر کلیم کی برسی 26 مئی کو منائی جائے گی
ملک بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی 7تویں برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شیرافضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا
آصف علی زرداری کو پارک لین ،توشہ خانہ ریفرنس میں صدارتی استثنیٰ مل گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
-
ایف آئی اے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،سامان برآمد
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شیرافضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
-
گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج
-
میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی
-
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
-
ایف بی آر نے سمز بلاک کرنے کیلئے 5 ہزار نان فائلرز کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردیں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا
-
پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، اسد قیصر
-
صدر آصف علی زرداری نے پیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم