سینیٹرمشاہداللہ کا وزیرداخلہ سے چھترمارنےکی بات پرمعافی کا مطالبہ
اگرچھترمارنے سے دہشتگردی ختم ہوسکتی ہے تو ہم اپنی پیٹھ حاضر کردیتے ہیں، ورنہ کل کو چھتر مارنے والے کی پیٹھ بھی ہو سکتی ہے، لہذا چھترکوہمیشہ کیلئے الماری میں بند کر دیں۔ ن لیگی رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2019 16:41
(جاری ہے)
مشاہداللہ خان نے کہا کہ کوئٹہ واقعے کی مذمت ہوئی لیکن کیوی وزیراعظم جیسا کردار نظرنہیں آیا۔
کوئٹہ واقعہ پرمذمت سے آگے بڑھ کرحکومت کو اقدامات کرنے چاہیے تھے۔ سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا کہ کوئٹہ میں دھرنا ہوا تو اس وقت کے وزیرپارلیمانی امورنے کہا جوروڈ بند کرے گا چھترول ہوگی۔آج جس کے ہاتھ میں چھتر ہے کل اس کی پیٹھ اوردوسرے کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ مشاہداللہ خان نے مشورہ دیا کہ یہ قوم چھتر کی متحمل نہیں ہوسکتی اس لیے چھترکوہمیشہ کیلئے الماری میں بند کریں۔ اگرچھترمارنے سے دہشتگردی ختم ہوسکتی ہے تو ہم اپنی پیٹھ حاضر کردیتے ہیں۔ مشاہداللہ خان نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ آپ میں چھترمارنے کی کتنی طاقت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ چھتر مارنے کی بات پر معافی مانگی جائے۔ دوسری جانب سینیٹ کے اجلاس میں حزب اختلاف کی جماعت کے سینیٹررضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرصرف پارلیمانی لیڈرزکو بریفنگ دینا ہمیں نا قابل قبول ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بریفنگ دی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان اگر حساس معاملہ ہے تو ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔ ہم وہ بریفنگ قبول نہیں کریں گے جو صرف پارلیمانی لیڈرز کو دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو دیگر پارلیمان کا استحقاق مجروح ہوگا۔ قومی سیکیورٹی کے معاملات پر بریفنگ ملنا ہمارا بطور پارلیمان حق ہے۔ سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم نے ایران میں کہا حملوں کیلئے ہماری سرزمین استعمال ہوئی۔ یہ حساس اور قومی سلامتی کیخلاف باتیں ہیں۔ دنیا میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے بات کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ لازمی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ