سپریم کورٹ نے کرپشن کیس کے ملزمان کی بریت کیخلاف نیب کی 2اپیلیں مسترد کردی
نیب کو سوچنا چاہیے کہ صرف کیس بنانا مقصد نہیں ہے، نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں ہے، نیب کو چاہیے جس پر کیس بنائے شواہد بھی ساتھ لگائے، انیس سال سے ملزم کو رگڑا لگایا جا رہا ہے، چیف جسٹس
جمعرات 23 مئی 2019 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب کے اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ملزم عطااللہ پر نیشنل بینک میں بطور کیشئیر کرپشن کا الزام تھا، ہائی کورٹ ملزم کو چار سال قبل بری کر چکی ہے۔
عدالت نے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اییل بھی مستردی کردی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو دس سال کی قید اور جرمانہ کیا تھا،ہائیکورٹ نے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر جہان خان نامی پولیس آفیسر کو بری کر دیا۔ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون اور شواہد کے مطابق ہے۔عدالت نے کہا جہان خان کو 120 کینال پراپرٹی اس کے والد، بھائی اور بہن سے ملی،نیب نے خود لکھا کہ ملزم کے پاس 80 لاکھ سے زائد اثاثے تھے اور 46 لاکھ کی پراپرٹی خریدی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اس کیس کی سماعت کے دوران نیب پر پھر برہم ہوگئے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا اس کیس میں تو نیب کو جرمانہ ہونا چاہیے، 2001 سے 2019 تک ایک انسان کو آپ فضول میں گھسیٹتے آرہے ہیں،نیب نے جو جہان خان کو 18 سال تک تنگ کئیے رکھا اس کا حساب کون دے گا چیف جسٹس پاکستان نے کہا قانون تو اپنا راستہ خود بناتا ہے،پھر چاہے کوئی شخص بری ہو یا جیل میں جائے،ہم نے تو قانون اور شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرنا ہے۔یاد رہے گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائرکی گئی ملزم کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست مسترد کردی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت