پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ملاقات

منگل جون 18:35

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری ایوان میں آئے تو انہوں نے نوابزادہ اختر مینگل کو اپنے ساتھ والی نشست پر بلایا۔ دونوں رہنما کچھ دیر ساتھ رہے اور ایک دوسرے سے بات چیت کرتے رہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments