وائلنٹ پورنوگرافی کے مافیا پر ہاتھ ڈالنے پر وزیراعظم عمران خان کی اپنی حکومت چلی جائے گی
وائلنٹ پورنوگرافی میں اتنے طاقتور انٹرنیشنل مافیاز ملوث ہیں کہ اگر عمران خان نے اس کے اندر جانے کی کوشش کی تو ان کی اپنی حکومت نہیں رہے گی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 ستمبر 2019 10:39
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اللہ کرے کہ کوئی ایسا وقت آئے کہ ان لوگوں پر ہاتھ ڈالا جا سکے۔ لوگ بچوں کو باہر نہ بھیجنے کا کہہ رہے ہیں، اس میں تو جوان بچے بچیاں بھی ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کام میں اتنے طاقتور انٹرنیشنل مافیاز ملوث ہیں کہ اگر عمران خان نے اس کے اندر جانے کی کوشش کی تو ان کی اپنی حکومت چلی جائے گی۔ انہوں نے اپنے پروگرام میں بتایا کہ جو لوگ بیٹھے ہیں اور اپنے گینگ چلا رہے ہیں۔ عمران خان ان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتے۔ یہ اتنے بڑے ریکٹ سے ہیں کہ وفاقی وزرا کا بھی بیان نہیں آیا، عثمان بزدار کا بھی کہیں کوئی بیان نہیں آیا۔ کسی وزیر یا مشیر کو ہمت نہیں ہوئی کہ کوئی اُس جگہ جا کر اُن کے بچوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر لے ۔ جن بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ان کی باقاعدہ فلمیں بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب سے چھوٹا بچہ جس کے ساتھ زیادتی کی گئی اور جس کی ویڈیو ثاقب نثار کے سامنے پیش بھی کی گئی تھی اُس کی عمر محض چھ ماہ تھی۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود زینب قتل کیس کے وقت بھی ڈارک ویب کا تذکرہ کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
صحت مند پاکستان کے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شب و روز کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب