بھارتی سازشیں ناکام: پاکستان ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے سے بچ گیا
ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فناسنگ کے خلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف، پاکستان کو مزید اقدامات کرنے کے لیے فروری تک کی مہلت دے دی،فی الحال نام گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:35
(جاری ہے)
منی لانڈرنگ اور ٹیری فنناسنگ کے خلاف پاکستان کی حکومت نے بہترکام کیا ہے۔ پاکستان کو ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہو گا،انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ابھی کچھ اہداف پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے ابتدائی طور پر پاکستان کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دے دیا تھا۔ خیال رہے کہ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے۔حکومتی وزیر حماد اظہر وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں پاکستان کی نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔پاکستان نے 150صفحات پر مشتمل رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوائی تھی۔ رپورٹ میں 3 اہم پہلوؤں سے متعلق رسک اسیسمنٹ کی گئی۔رپورٹ میں ٹیرر ازم اور ٹیرر ازم فنانسنگ کے خطرات کا تعین کیا گیا۔۔زرائع وزارت خزانہ کے مطابق سفارشات کی صورت میں باقاعدہ عمل در آمد شروع کر دیا جائے گا۔اگلے دو دن پاکستان کی طرف سے ایکشن پلان پر عملدرآمد کے نکات زیر غور آئیں گے۔ خیال رہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں جاری ہے۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج 14 اکتوبر سے پیرس میں شروع ہوئے ہیں ۔ 18 اکتوبر تک جاری رہنے والے اجلاس میں دنیا بھر کے 200 سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے نمائندے شریک ہیں۔ اجلاس کے ایجنڈے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے سمیت کئی نکات شامل ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار