سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز و دیگر کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کا دس رکنی فل کورٹ 21 اکتوبر کو معاملے کی سماعت کرے گا،فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:14

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز و دیگر کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی و دیگر کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کا دس رکنی فل کورٹ 21 اکتوبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔کیس میں کل گیارہ پٹیشنرز شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں