بھارت کی طرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو اشتعال انگیزی کے مترادف سمجھا جائیگا‘ شاہ محمود قریشی
پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کا معقول جواب دینے میں پاکستان حق بجانب ہو گا‘ وزیر خارجہ کا اجلاس کے بعدبیان
منگل 22 اکتوبر 2019 23:36
(جاری ہے)
وزارت خارجہ میں سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کا معقول جواب دینے میں پاکستان حق بجانب ہو گا۔
بھارت کی حکومت کی طرف سے اس طرح کے بیانات سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔مودی حکومت کی سخت گیر اور نفرت انگیز پالیسیاں جنوبی ایشیا ء اور پوری دنیا کے امن کے لیے واضح طور پر ایک خطرہ ہیں ۔واضح رہے کہ نریندر مودی نے حال ہی میں ریاست ہریانہ کے ایک انتخابی جلسے میں پاکستان کو جانے والے پانی کو روکنے کی دھمکی دی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دل کی بیماریوں کو سنجیدگی سے لینے اور ان کی روک تھام پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہر صحت
کامسٹیک20 مئی سے''ڈرگ ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ: آرٹس اینڈ سائنس'' کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی ورکشاپ ..
ا* کشمیر سپریم لیگ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے حمایت اور اعتراف
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج ..
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے پیشہ ور موسیقاروں اور فنکاروں کی نگرانی میں منعقد ہونے ..
مدارس کے طلبا کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ان میں ہنر مندی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ..
متعصب بھارتی میڈیا کی آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کو غلط رخ دینے کی کوشش
وزیراعظم سے سعودی عرب کے معروف کاروباری گروپ التمیمی کے صدر اور سردار محمد الیاس کی ملاقات
کشمیریوں کی بیش بہا قربانیوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے، ڈاکٹر فائی
پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنے کیلئے اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان معاہدہ
وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پرپاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں وکشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر امورِ ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ