آزادی مارچ کی وجہ سے نیب کا قبلہ بھی درست ہوتا نظر آرہا ہے: حافظ حسین احمد
صورتحال سے پریشان ہوکر ’’نکے‘‘ نے 2روز کی چھٹی نہیں بلکہ ’’کٹی‘‘ کی، آخر کار ’’نکے‘‘ کو منانے کے لیے ’’اَبے‘‘ کو زحمت کرنی پڑی: رہنما جمعیت علمائے اسلام ف
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 نومبر 2019 23:44
(جاری ہے)
اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی آزادی مارچ کی کامیابی کے اثرات ہیں جو آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں،جنوری 2020ء تک جو کچھ ہونیوالا ہے اس سے عمران خان نیازی پریشان ہیں اور اس کی پریشانی و جھنجلاہٹ اس کے بیانات اور اپوزیشن رہنماؤں کو گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ سے آشکار ہوتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ اِس صورتحال سے پریشان ہوکر ’’نکے‘‘ نے 2روز کی چھٹی نہیں بلکہ ’’کٹی‘‘ کی، آخر کار ’’نکے‘‘ کو منانے کے لیے ’’اَبے‘‘ کو زحمت کرنی پڑی، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ اِس قسم کے مذاکرات میں ’’تمغہ شجاعت‘‘ ہولڈر ہیں۔ دوسری جانب سینئر صحافی ارشد شریف نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما گرفتار ہونے والے ہیں۔ ارشد شریف کا کہنا ہے کہ اب تحریک انصاف بھی احتساب کے عمل کی زد میں آئے گی۔ اطلاعات ہیں کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے ایک سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ ارشد شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کیلئے بہتر یہی ہے کہ اب وہ محتاط ہو جائے۔ شہر اقتدار میں اب ہواوں کا رخ بدلا ہوا لگ رہا ہے۔ دوسری جانب چئیرمین نیب نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ کوئی توقع نہ رکھے کہ صاحب اقتدار ہیں تو نیب اس کی طرف آنکھیں بند کر کے رکھے گا۔ احتساب کا عمل پورے ملک میں جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت