خواتین کو پروقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، ثانیہ نشتر

منگل 28 جنوری 2020 15:30

خواتین کو پروقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، ثانیہ نشتر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2020ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ بینک الفلاح پشاور کے شوبہ بازار برانچ میں کفالت کے تحت متعارف کردہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کاجائزہ لیاگیا جہاںپر غریب لوگوں کو ادائیگی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو پر وقار اور شفاف انداز میں بائیو میٹرک تصدیق پر اے ٹی ایم بینک برانچ کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں