چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا چیئر مین پیمراسلیم بیگ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 30 مئی 2020 00:02

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئر مین پیمراسلیم بیگ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں بلاول بھٹو نے سلیم بیگ اور پروفیسر خالد بیگ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ والدہ کائنات میں انمول سرمایہ ہوتا ہے ، اللہ پاک سیلم بیگ اور خالد بیگ کی والدہ کو بلند درجات عطا فرمائے۔ امین

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں