اللہ کا بڑا کرم ہے، پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، وزیراعظم عمران خان
آج سب سے کم کیسز تھے، شیعہ کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں محرم میں احتیاط کریں، لوگ گھروں سے نکلیں تو ماسک پہنیں، ایران میں بھی علماء محرم میں احتیاط کرنے کا اعلان کررہے ہیں، درخت لگا کر پاکستان سرسبزبنائیں گے۔ شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 9 اگست 2020 18:01
(جاری ہے)
ہم نے اپنے ملک کو ہرا کرنا ہے۔
ملک کو صاف بھی کرناہے، ہمارے دریاؤں کا برا حال ہے، ہم ایک ماڈرن سٹی بنا رہے ہیں جو راوی کو صاف کرے گی، نیا پلان سے باہر سے سرمایہ کاری آئے گی اور نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے تمام ادارو ں نے ملکر کورونا سے بچاؤ کے اقدامات اٹھائے، ہم اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا، ہم نے سارے ملک کو بند نہیں کیا۔ ہم غربت بڑھانے کی بجائے لاک ڈاؤن ختم کرکے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف گئے، جس کی پوری دنیا میں تعریف کی گئی، اس طرح کے اقدامات شاید ہی کسی ملک نے اٹھائے ہوں، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان بڑی عذاب سے بچ گیا ہے، میری اپیل ہے کہ تمام پاکستانی جب بھی گھروں سے باہر نکلیں ۔انہوں نے کہا کہ محرم آرہا ہے، میں شیعہ کمیونٹی کو کہنا چاہتا ہوں کہ احتیاط کی بہت ضرورت ہے، آج کم سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،احتیاط برتنے سے کورونا کیسز کم ہوئے۔ ایران میں بھی علماء اعلان کررہے ہیں کہ یہ محرم پہلے کی طرح نہیں گزارنا، لوگوں کو بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اس لیے میری اپیل ہے کہ محرم الحرام میں احتیاط کریں۔ محرم الحرام میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ماسک ضرور پہنیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار