کوئی مزارِ اقبال پر نعرے بازی کرے گا تو اس کا گریبان پھاڑ دوں گا، ولید اقبال
مزار اقبال پر کوئی ایسی حرکت کرے تو میں،میرے بھائی اور کزن اس کا گریبان دامن تک پھاڑ دیں گے،اس کی پگڑی کی دھجیاں اڑا دیں گے۔ سینیٹر ولید اقبال کا سینیٹ میں اظہار خیال
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 اکتوبر 2020 13:43
(جاری ہے)
عاجز دھامرا کی جانب سے بدتمیزی کیے جانے کے بعد ولید اقبال بھی غصے میں آگئے اور کہا کہ تم بکواس بند کرو، تم سینیٹر ہو اور کس قسم کی زبان استعمال کر رہے، کیا ایک سینیٹر کی ایسی تربیت ہوتی ہے؟۔
ولید اقبال نے غصے میں آ کر عاجز دھامرا کو کہا کہ اپنی بکواس بند کرو ورنہ تمہیں گلاس مار دوں گا۔سینیٹ میں اسی حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ولید اقبال کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے مزار پر ہونے والا ہنگامہ انتہائی قابل مذمت ہے،اگر دو واقعے ہوئے ہیں تو اپوزیشن نے دوسرے واقعے پر بات کرنا شروع کر دی لیکن پہلے واقعے پر کوئی بات نہیں کر رہا۔مجھے بہت مایوسی ہے کہ مزارقائد پر پیش آنے والے واقعے پر سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر نے ایک لفظ نہیں کہا،یہ بات قابل مذمت ہے کہ جنگلے کو پھلانگ کر یہ لوگ اندر چلے گئے اور وہاں پر نعرے بازی کی گئی،وہاں پر قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، مزار قائد کے حوالے سے قانون موجود ہے۔کوئی اس بات پر بحث کر ہی نہیں رہا کہ واقعہ کیا ہوا ہے بس کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر بات ہو رہی ہے، مزار قائد کا جو تقدس پامال کیا گیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے۔انہوں نے مزید کہا کہ مزار اقبال پر کوئی ایسی حرکت کرے تو میں،میرے بھائی اور کزن اس کا گریبان دامن تک پھاڑ دیں گے،اس کی پگڑی کی دھجیاں کر دیں گے،ولید اقبال نے ’ قائداعظم کو عزت دو‘ کا نعرہ بھی لگایا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا