امریکی بلاگرخاتون سنتھیا ڈی رچی کی وزارت داخلہ کے فیصلے کےخلاف اور رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ سے متعلق کیس پر سماعت ملتوی

جمعرات 26 نومبر 2020 20:00

امریکی بلاگرخاتون سنتھیا ڈی رچی کی وزارت داخلہ کے فیصلے کےخلاف اور رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ سے متعلق کیس پر سماعت ملتوی
اسلام آباد۔26نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26نومبر2020ء) :اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے امریکی بلاگرخاتون سنتھیا ڈی رچی کی وزارت داخلہ کے فیصلے کےخلاف اور رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ سے متعلق جسٹس آف کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواستوں اورسابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج سے متعلق کیس پر سماعت ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

جمعرات کے  روز درخواستوں پر سماعت کے دوران سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کی تھی۔


اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں