یوسف رضا گیلانی کا سلیم صافی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 23 اپریل 2021 16:48

یوسف رضا گیلانی کا سلیم صافی سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر اینکر پرسن سلیم صافی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے سلیم صافی سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ کی۔یوسف رضا گیلانی نے کہ اکہ اللہ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کچھ وقت غمزدہ خاندان کے ساتھ گزارا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں