نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے پیک ٹیرف 30جون 2022ء تک بڑھانے کی اجازت دیدی

ٹیرف کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا،وفاقی حکومت ٹیرف میں فرق اضافی سبسڈی سے پورا کرے گی

جمعہ 18 جون 2021 14:04

نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے پیک ٹیرف 30جون 2022ء تک بڑھانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے پیک ٹیرف 30جون 2022ء تک بڑھانے کی اجازت دیدی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے پیک ٹیرف میں توسیع سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ،ٹیرف کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا،وفاقی حکومت ٹیرف میں فرق اضافی سبسڈی سے پورا کرے گی ،نیپرا نے خودبخود توسیع کی وزارت توانائی اور کے الیکٹرک کی درخواست بھی مسترد کردی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں