معید یوسف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے (کل ) دوشنبہ روانہ ہوں گے، بھارتی ہم منصب سے ملاقات نہیں ہوگی
ہفتہ 19 جون 2021 22:19
(جاری ہے)
اس حوالے سے مشیر قومی سلامتی کے دفتری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اس موقع پرایس سی او اجلاس میں شریک اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے ہی پاکستان کا موقف واضح کر چکے ہیں کہ بھارت کے ساتھ اس وقت تک کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی جب تک کہ وہ 5 اگست کے اپنے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام پر نظرثانی نہیں کرے گا۔قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ افغان قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب بھی دوشنبہ میں ہی ہوں گے۔ افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مبصر ہے تاھم افغانستان کو اس اجلاس میں باضابطہ مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ افغان قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے حال ہی میں پاکستان کے خلاف متعدد بے بنیاد الزامات لگائے ہیں تاھم پاکستان نے افغانستان میں امن کی طرف پیشرفت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کا باضابطہ جواب دیا ہے۔ان وجوہات کی بنائ پر دوشنبے میں بھی پاکستانی اور افغان قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین کسی ملاقات کی توقع نہیں ہے۔واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ توقع کی جارہی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان رواں برس کے آخر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوشنبہ جائینگےاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس، شکایت سیل 1715 کی تنظیم نو کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024ء کو سماعت کرے گا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ..
s اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن اسلامی یونیورسٹی سالانہ انتخابات
صدرمملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے اراکین آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی ..
دل کی بیماریوں کو سنجیدگی سے لینے اور ان کی روک تھام پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہر صحت
کامسٹیک20 مئی سے''ڈرگ ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ: آرٹس اینڈ سائنس'' کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی ورکشاپ ..
ا* کشمیر سپریم لیگ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے حمایت اور اعتراف
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج ..
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) نے پیشہ ور موسیقاروں اور فنکاروں کی نگرانی میں منعقد ہونے ..
مدارس کے طلبا کو معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ان میں ہنر مندی پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ..
متعصب بھارتی میڈیا کی آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کو غلط رخ دینے کی کوشش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی