وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پرتگالی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
بدھ 22 ستمبر 2021 11:17
(جاری ہے)
انہوں نے دونوں ممالک کے پارلیمنٹری فرینڈ شپ گروپس پر اعتماد کا اظہار کیا جو دونوں ممالک کی پارلیمان میں قائم کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پرتگال کے عوامی رابطوں اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے ان گروپس کو مزید متحرک کیا جائے۔
علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے زور دیا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف پاکستان کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے بلکہ خطے کے امن و امان کے لئے افغانستان میں امن و امان ضروری ہے۔وزیر خارجہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان سے رابطوں کے ذریعے مثبت اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ افغان عوام کی ضروریات کے مطابق انسانی بنیادوں پر ان کی مدد کی جاسکے اور افغانستان کو معاشی تباہی سے محفوظ رکھا جاسکے۔انہوں نے افغانستان سے سفارتی حکام اور بین الاقوامی اداروں کے عملے کے محفوظ انخلا کے حوالے سے پاکستان کی کاوشوں کو اجاگر کیا۔انہوں نے پرتگال کے اپنے ہم منصب کو بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ، جنگی جرائم ، انسانیت کے خلاف جرائم ،نسل کشی اوربھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے عالمی برادری کو فراہم کردہ شواہد پر مشتمل ڈوزیئرز کے بارے میں بھی بتایا۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور پرتگال کے باہمی رابطوں سمیت اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلوں میں اضافہ کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت