وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون، وطین کی ملاقات
موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے لیئے کوشاں ہے، پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شزہ فاطمہ
منگل 16 اپریل 2024 16:53
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویڑن کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیئے کوشاں ہیں،پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بہت زیادہ مواقع ہیں۔
انہوں نے کہا موجودہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کو مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں،یوتھ کی ترقی کے لیئے پر عزم ہیں۔ شزہ فاطمہ نے کہا متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دلچسپی کو سراہتے ہیں۔سی ای او تاون محمد شہباز خان نے کہا فائبر انفراسٹرکچر میں مزید سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس پی بینش فاطمہ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت ، بہترین تحقیقات اور اغوا برائے تاوان سمیت اندھے کیسز ..
افسران کے تقرر و تبادلے ،کسٹم سروس گریڈ 22 کے احمد مجتبیٰ میمن کی خدمات واپس ایف بی آر کے سپرد کر دی گئیں، ..
ایوان بالا اجلاس، پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ اور سینیٹر شیری رحمن نے شمسی پینلز پر ٹیکس لگانے سے متعلق ..
ایوان بالا اجلاس ، سینیٹر دلائور خان نے تحریک انصاف کے بانی چیرمین کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ..
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر انتظام تعلیمی کانفرنس منگل کو ہوگی
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
حساس ادارے نے مالاکنڈ ڈویژن میں خود کش حملے کا الرٹ 15 مارچ کو جاری کیا تھا
اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کی رپورٹ تیار، 13 سفارشات شامل
تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں کے معاشی قتلِ عام اور زراعت کو ناقص پالیسیوں سیتباہ کرنے ..
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن