حساس ادارے نے مالاکنڈ ڈویژن میں خود کش حملے کا الرٹ 15 مارچ کو جاری کیا تھا
مراسلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کے نام بھی جاری کیے گئے، ذرائع
پیر 29 اپریل 2024 23:33
(جاری ہے)
سینٹرل پولیس آفس خیبر پختونخوا نے آر پی او اور ڈی پی او مالاکنڈ کو 15 مارچ کو الرٹ سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود مالاکنڈ پولیس نے موثر اقدامات نہیں کیے۔
ذرائع کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر 26 مارچ کو خودکش حملہ کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے الرٹ کے باوجود مالاکنڈ پولیس نے موثر اقدامات نہ کیے، حملے کی پاداش میں آر پی او ہزارہ کو معطل کردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5روپے تک اضافہ متوقع
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلائو پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ..
اسلام آباد پولیس کے 120 ہیڈ کانسٹیبلز کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقیوں کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 7 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا
صحت سہولت پروگرام کی جانب سے عوام کو صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کی فراہمی میں بہتری لائی گئی ہے،ڈاکٹر ..
وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقہ میں روٹی 16 اور نان 20 روپے جبکہ شہری علاقہ میں روٹی 18 اور نان 22 روپے میں ..
پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے 2 روزہ پاکستان ٹورازم سمپوزیم و ایکسپو کا انعقاد کیا جائیگا، ..
جاپان میں ملازمت کے خواہشمند ہنر مند کارکنوں کے لئے مختصر جاپانی زبان کا کورس
ایس ڈی جیز کے حصول میں نجی شعبے کا اہم کردار ہے ،میڈیا عوام تک ایس ڈی جیز کی آگہی میں مدد کرے ، وفاقی وزیر ..
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز