بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم
بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 18:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی، دانش سکول کا دائرہ کار بلوچستان تک بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کریں گے ، بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کرے، اس حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ،برطانوی جج کا ہتک عزت کیس میں عادل راجہ کو 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے ٹیکس سال 2023 کے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لئے انکم ٹیکس جنرل آ رڈر جاری کر دیا
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 47ویں خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت زیر تربیت 38افسران کا فوسپا کا دورہ
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ..
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
عمر ایوب نے رکن قومی اسمبلی ایڈووکیٹ شفقت اعوان کے بھائی ایڈووکیٹ وسیم اعوان کی فوری رہائی کا مطالبہ ..
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست ..
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 چھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان