ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کےسفیر سے گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 19:53
(جاری ہے)
علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کے لئے انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان ریلوے رابطہ قائم کرنے کے لئے مشترکہ فزیبلٹی سٹڈی کی تجویز دی۔
صدر نے عوامی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کا پاکستان میں 7ویں اعلیٰ سطحی سٹرٹیجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس میں خیرمقدم کرے گا۔انہوں نے صدر پاکستان منتخب ہونے اور رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد کے پیغامات پر صدر طیب اردگان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ترکیہ کے صدر کی مستقبل میں کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
سستی ،معیاری ادویات کی فراہمی، حکومت فارما انڈسٹری کیساتھ ملکر پالیسی تیار کرے، چیئرمین پی پی ایم اے ..
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
سی سی پی میں ایئر یونیورسٹی کے طلبائ کے لئے کمپٹیشن قانون کی آگاہی پرسیمینار
پاکستان میں آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل پیرا حکومتوں کی عوام دشمن اور مزدور کش پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان ..
وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی سنگل یوز پلاسٹک (ممانعت)ریگولیشنز 2023 کے موثر نفاذ کو یقینی ..
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ..
امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے استقبالیہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ