سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

جمعرات 18 اپریل 2024 18:23

سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ  نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی  مشترکہ صدارت کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے16 ویں قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پرصدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے منعقد ہونے والے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

(جاری ہے)

سپیکر ایازصادق نے صدارت جبکہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اجلاس کی شریک صدارت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں