پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15فیصد ہونے کی توقع ہے
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہے گی، آئندہ مالی سال معیشت کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 22:24
(جاری ہے)
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں تبدیلی سانحہ مشرقی پاکستان سے کم نہیں تھی، 2018 میں تبدیلی کی سزا آج بھی 24 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں، حکومت کے درست فیصلوں سے اسٹاک ایکسچینج 75 ہزار تک بڑھ چکی ہے، 24مئی کو سی پیک کے بارے اہم اجلاس ہوگا، ہم نے 75ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، آدھی آبادی بجلی بل دینے سے انکاری ہے نرخ اب برداشت سے باہر ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھڑکیں نہ لگائیں مفاہمت کے ساتھ مسائل حل کریں، ہر شہری کو اپنے حصے کا بل اور ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی اور نئے 9 مئی کا انتظار کررہی ہے، سیاسی لانگ مارچ ختم کرکے اب اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہوگا، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ مشرف دور میں عجلت میں شروع ہوا، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ میں خامیاں ہیں، وزیراعظم پراجیکٹ میں خرابی کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے کل محصولات 7 ہزار ارب اور قرض 8ہزار ارب ہے۔ عوام کو بجٹ میں ادھار مانگ کر ریلیف نہیں دینا چاہتے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعظم کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری کی لکی مروت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چییرمین سیدال خان کی پاک فوج کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی شدید ..
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی پیر کو صبح07 تا دن10 بجے بند رہے گی، ترجمان آئیسکو
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت ..
عوام الناس ایف آئی اے کے نام سے سوشل میڈ یا پر موصول ہونے والے جعلی نوٹسز پر کوئی ذاتی معلومات ہرگز فراہم ..
موسمیاتی تبدیلی، درجہ حرارت میں اضافہ، سیلاب اور دیگر وجوہات جنوبی ایشیا میں سانپ کے ڈسنے کے واقعات ..
ؑ قومی ریسلر رستم پاکستان انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنیکا دعویٰ
ز* وزیرداخلہ کی لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید ..
وزیر تجارت جام کمال خان نے وزیر اعظم پاکستان کے سرکاری وفد کے ہمراہ چینی حکومت کی دعوت پر 6 سے 8 جون 2024 ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ج* آئی ایم سے بات چیت جاری تھی اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ سے ہاری
-
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
-
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سپریم کورٹ میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق غلط بیانی کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
ہتک عزت بل ،کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے ‘ احمد خان بھچر
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا