بھارتی تحقیقاتی ادارےنےمقبوضہ جموں وکشمیر کے دومقامی باشندوں کوگرفتار کر لیا
اتوار 22 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
بھارتی تحقیقاتی ادارے نے ان دو کشمیریوں پرپہلگام حملے میں ملوث افراد کو اپنے گھروں میں پناہ دینے اور کھانے پینے کا سامان بہم پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔
گرفتار افراد کے لواحقین نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے جبکہ مقامی لوگوں نے بھی این آئی اے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتارکئے گئے نوجوان عام شہری ہیں جن کا ایسی کسی بھی سرگرمیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اہلخانہ اور مقامی لوگوں کی اس تردید سے این آئی اے کے الزامات میں کوئی صداقت دکھائی نہیں دیتی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت در اصل اس گرفتاری کی آڑ میں آزاد کشمیر اور پاکستان میں ایک اور مہم جوئی کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ بھارتی حکومتی رہنما بھی بار بار یہ بیان دے رہے ہیں کہ آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا جس سے ان کے جارحانہ ارادوں کا پتہ چلتا ہے اور یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مودی حکومت مزید کسی بڑے فالس فلیگ آپریشن کے تانے بانے بن رہی ہے۔ یہ بھی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بھارتی حکومت ایران کی صورت حال سے فائدہ اٹھا کر پاکستان کے خلاف پھر کوئی جارجیت کرنے کی کوششوں میں ہے۔تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے پاکستان کو اس معاملے میں آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی تاکہ بھارتی حکومت دوبارہ سات مئی جیسی جارحانہ حرکت نہ کرسکے جس میں معصوم لوگوں کی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔تجریہ نگاروں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اگر پاکستان کے خلاف پھر کسی جارحیت کا ارتکاب کرتا ہے تو خطے میں ایک نیابحران پیداہوگا جو پہلے ہی ایران اسرائیل جنگ کے باعث سخت تنائو کا شکار اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ایران میں امریکی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج

30 جون 2026ء کو ختم ہونے والے مالی سال کی بابت مطالبات زر اور تخصیصات میں شامل غیر تصویبی اخراجات کی تفصیل ..

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کافی ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی گفتگو

بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

پاکستان کی دمشق میں چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

بجٹ سیشن میں اپوزیشن کے اراکین کوان کے مقررہ وقت سے 8گھنٹے زیادہ کاوقت دیا گیا ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

پارلیمانی کاکس آن چائلڈ رائٹس کے اراکین کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قومی اسمبلی کے سیکرٹری ..

{بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع سے متعلق نوٹم جاری

ی*قومی اسمبلی کے اسٹاف سے بدتمیزی کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کارروائی پر غور

سعودی-پاکستان فرینڈ شپ گروپ کے تین رکنی وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ، وفد کو قومی اسمبلی میں قانون سازی ..

آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس منگل کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دے دیا
-
روٹ 47 صرف ایک سڑک نہیں بلکہ پنجاب میں سمارٹ ترقی کی ایک نئی داستان ہے
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی
-
بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے ہیں: مریم نواز
-
ایران اسرائیل جنگ سے معیشت متاثر ہونے کا امکان ہے ،وزیر خزانہ
-
سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز کے افسران کو بغیر تحریری امتحان سول سروس میں شامل کیے جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، توانائی کے شعبے میں انقلابی اصلاحات
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
چیئرمین پی پی نے پاکستان کا موقف عالمی سطح پربہترین اندازمیں اجاگرکیا اوراسرائیلی وبھارتی لابی کو شکست دی ، مراد علی شاہ