مسلم لیگ (ن) نے پرویز مشرف کے منجمد بنک اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی خبروں پر تحریک التواء جمع کرا دی

جمعرات 17 جنوری 2019 00:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پرویز مشرف کے منجمد بنک اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی خبروں پر تحریک التواء جمع کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو شاہد خاقان عباسی، خواجہ محمد آصف، رانا تنویر حسین، خرم دستگیر خان اور مریم اورنگزیب کے دستخطوں سے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ جنرل(ر)پرویز مشرف کے بنک اکائونٹس عدالتی حکم پر منجمد کئے گئے تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں