وفاقی حکومت نے قاضی خالد علی ایڈووکیٹ کو تین سال کے لئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا چیئرمین مقرر کر دیا

منگل 23 اپریل 2019 18:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) وفاقی حکومت نے قاضی خالد علی ایڈووکیٹ کو تین سال کے لئے (ناقابل توسیع) فیڈرل سروس ٹریبونل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

قانون و انصاف ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ ہائی کورٹ کے جج کے مساوی تنخواہ، الائونسز کے حقدار ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں