پنڈدادنخان کے گاؤں پنڈی سیدپور کا جوان وزیرستان میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے شہید

سترہ گولیاں سینے پر لگیں جہلم کے قبرستان ان شہیدوں کے لہو سے مہکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) نائب صوبیدار عامر شکیل جندران ضلع جہلم تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں پنڈی سیدپور کا جوان وزیرستان میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے شہید ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں نائب صوبیدار عامر شکیل جندران ضلع جہلم تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں پنڈی سیدپور کا جوان وزیرستان میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے شہید ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ سترہ گولیاں سینے پر لگیں جہلم کے قبرستان ان شہیدوں کے لہو سے مہکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وطن کی مٹی گواہ رہنا ہمیں آپ پرفخر ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں