چیئرمین نجکاری کمیشن میاں محمد سومرو مستعفی ، محمد سلیم احمد نئے چیئرمین تعینات

جمعہ 21 جنوری 2022 00:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) چیئرمین نجکاری کمیشن میاں محمد سومرو مستعفی ہوگئے ۔ چیئرمین نجکاری کمیشن میاں محمد سومرو کا استعفی منظور کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت نے محمد سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں