صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹرجنرل پولیس آزادکشمیر امیراحمد شیخ کی ملاقات

اتوار 22 مئی 2022 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹرجنرل پولیس آزادکشمیر امیراحمد شیخ نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر، کشمیر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور انسپکٹرجنرل پولیس آزادکشمیر امیراحمد شیخ کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں