خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ

الیکشن کمیشن نے درخواستوں سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری

جمعرات 28 مارچ 2024 19:22

اسلام آباد، پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے درخواستوں سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ اگر سپیکر صوبائی اسمبلی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد میں ناکام رہے تو خیبرپختونخوا کی حد تک تاریخ میں توسیع کردی جائے گی درخواست گزاروں سے حلف لینے تک سینیٹ الیکشن کے نوٹیفیکیشن میں تبدیلی کر دی جائے گی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں