ایف آئی اے بلوچستان کا جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈائون، چھاپے، بھاری مقدار میں دوائیاں بر آمد ، چار انکوائریاں درج
جمعہ 29 مارچ 2024 13:24
(جاری ہے)
ایف آئی اے چمن نے پاور ہاوس روڈ پر واقع 3 مختلف میڈیکل اسٹورز پر چھاپہ مار کارروائیاں کیں۔
مذکورہ اسٹورز سے مشتبہ ادویات کو قبضے میں لے کر ڈریپ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف انکوائری درج کر لی گئی ہے، ڈریپ حکام کی رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران ایف آئی اے بلوچستان زون نے جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 33 چھاپہ مار کارروائیاں کیں، چھاپہ مار کارروائیوں میں 21 انکوائریاں درج کر لی گئی ہیں۔چھاپوں کے نتیجے میں بھاری تعداد میں جعلی ادویات کو قبضے میں لیا گیا۔ملزمان کے خلاف مزید کارروائی ڈریپ حکام کی رپورٹ پر عمل میں لائی جائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
سلطان العارفین سائیں ٹکا سرکار قادری کے 100ویں عرس کے سلسلے میں کانفرنس کا انعقاد 11 مئی کو راولپنڈی ..
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
صوبہ پنجاب میں رواں برس کپاس کی کاشت کا ہدف40 لاکھ ایکڑ اور پیداواری ہدف65 لاکھ گانٹھیں مقرر
اردو کے نامور افسانہ نگار اے حمید کی 13 ویں برسی منائی گئی
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
پنجاب کی زمینوں کی زرخیزی تیزی سے کم ہو رہی ہے ، زرعی ماہرین کا انتباہ
خصوصی انسداد پولیو مہم کاآغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ڈاکٹر ملک مختار احمد ..
پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے،ثاقب رفیق
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
شاہ سلمان امدادی مرکز نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی امداد فراہم کی
ملک کے 91 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 24 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم پیر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی