سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈریڈ انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
ساجد علی پیر 29 اپریل 2024 10:52
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ان دنوں تیزی کی ایک بڑی وجہ پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے ممکنہ انویسٹمنٹ ہے، اس ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا سعودی وفد گزشتہ دنوں اسلام آباد پہنچا تھا ، اسی طرح ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران بھی کئی معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے اور دونوں ممالک نے تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، معاشی ماہرین سمجھتے ہیں سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کے دورہ پاکستان کے بھی مارکیٹ پر مثبت اثرات پڑے جب کہ 2023ء میں بھی سٹاک مارکیٹ نے کئی نئے ریکارڈز قائم کیے اور مجموعی سرمایہ بھی بڑھ گیا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ 2023ء میں دنیا کی تیسری بہترین مارکیٹ قرار پائی۔
ٹاپ لائن سکیورٹیز کا کہنا ہے کہ 2023ء میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا جب کہ روشن ڈیجیٹل ڈالرسرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 33 فیصد منافع ہوا، رواں برس ڈالر میں سرمایہ کاری سے رواں سال 21 فیصد اور سونے میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے 18 فیصد نفع کمایا، حکومت کے 3 ماہ کے ٹی بلز میں سال بھر سرمایہ کاری کرنے والوں کو 23 فیصد کمائی ہوئی، بینکوں میں جمع کرائے ڈیپازٹس نے سال میں اوسطاً 17 فیصد نفع دیا، شہریوں نے قومی بچت کی سپیشل سیونگ اسکیمز نے 13 فیصد اور میوچل فنڈ انڈسٹری میں سرمایہ کاری سے 20 فیصد نفع کمایا، رئیل اسٹیٹ میں سال 2023ء میں سرمایہ کاری کم ہوئی اس شعبے میں کم ازکم منافعے کی شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منگھو پیر پولیس کا چوری شدہ سامان کی خریدوفروخت میں ملوث کباڑیوں کے خلاف کریک ڈائون، دو ملزمان گرفتار
سندھ رینجرزاور پولیس کی سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی روک تھام کیلئے سنیپ چیکنگ ، دو ملزمان گرفتار
کراچی پولیس کی مختلف کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار
سندھ کے انڈسٹریل زونز میں انفرااسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو
وزیر آبپاشی و خوراک سے وزیر جامعات اور دیگر کی ملاقات
ٰوزیر اعظم کاتعلیمی ایمرجنسی کا اعلان ،ْ سندھ بالخصوص کراچی میں تعلیم مذاق بن گئی ،ْ جاوداں فہیم
&جماعت اسلامی منارٹی ونگ کے تحت ’’یکجہتی غز ہ ریلی ‘‘ کا انعقاد ،ْ اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت
تھرپارکر کے رائے چند ہائر سیکنڈری سکول چیلھار میں پاکستان آرمی کا میڈیکل کیمپ
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دبئی پراپرٹی لیکس؛ سپریم کورٹ سے نوٹس لینے اور تحقیقات کا مطالبہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال