دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 29 اپریل 2024 12:05

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 48 ہزار800 کیوسک اور اخرج 5 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 1 لاکھ 11 ہزار400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 11 ہزار400 کیوسک، خیرآباد پل آمد 1 لاکھ 12 ہزار500 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ12 ہزار500 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 69 ہزار400 کیوسک اور اخراج25 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 30 ہزار 800کیوسک اور اخراج 22 ہزار300 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 73 ہزار600 کیوسک اور اخراج 69 ہزار100 کیوسک، چشمہ75 ہزار کیوسک اوراخراج 70 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 65 ہزار400 کیوسک اور اخراج 53 ہزار400 کیوسک،گدو آمد57 ہزار 200 کیوسک اور اخراج57 ہزار200 کیوسک، سکھر آمد 68 ہزار کیوسک اور اخراج 39 ہزار 100کیوسک، کوٹری آمد 27 ہزار700 کیوسک اور اخراج2600 کیوسک،تریموں آمد 11 ہزار 400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ، پنجند آمد 14 ہزار300 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ 1454.91 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.274 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1148.35 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.712 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 646.80 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.179 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں