تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آئندہ نسلوں کو بچانے کیلئے ضلعی سطح پر خصوصی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
پیر 27 مارچ 2017 17:52
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں امتناع تمباکو نوشی آرڈیننس 2002ء کی مختلف دفعات کے بارے میں بھی بتایا گیا جن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے درخواست کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر تمباکو نوشی پر مکمل پابندی کے علاوہ شیشہ پر پابندی عائد کی گئی۔
تمباکو کی مصنوعات 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت کے تدارک کیلئے اقدامات کئے گئے۔ تعلیمی اداروں کے اندر اور 50 میٹر کی حدود میں سگریٹ اور تمباکو کی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور پکٹوریل وارننگ کے بغیر سگریٹ کی فروخت کو ممنوع قرار دے کر عملدرآمد کو یقینی بنانا بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے جس پر ضلعی سطح پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پولیس آفیسرز اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانون پر عملدرآمد کرنے کے مجاز ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سووموٹو کیس میں صوبائی چیف سیکرٹریز کو 2002ء کے قانون پر عملدرآمد کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔ ان تمام اقدامات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں جن کا اعتراف عوامی سطح پر بھی کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں تمباکو نوشی کی وجہ سے تقریباً 108800 افراد سالانہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مروجہ امتناع تمباکو نوشی قوانین پر عملدرآمد کرکے لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
موسمیاتی تبدیلی ملکی سرحدوں کی پابند نہیں، اس مسئلے کو سیاست سے بالاتر ہو کر حل کرنے کی ضرورت ہے، رومینہ ..
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال ..
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا مشورہ
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
پولیس اہلکار کی وڈیو بارے ترجمان موٹروے پولیس کی وضاحت
پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
جنہیں اس پارلیمان کا حکم ماننا چاہیے آج وہ ہمارے آقا ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی